Group Of Eagles

گولڈ مائن انٹرنیشنل آپ کو گھر بیٹھے بزنس کا موقع فراہم کرتی ہے جس کے ذریعے آپ اپنے لیےاور اپنی فیملی کے لیے انے والے سالوں کے لیےایک بہت ہی معقول رقم کما سکتے ہیں

Group Of Eagles

Rana Muhammad Numan # 03466386228 Gulzar Ahmed # 03466046039 Sir Latif # 03446616120

Group Of Eagles

Rana Muhammad Numan # 03466386228 Gulzar Ahmed # 03466046039 Sir Latif # 03446616120

Group Of Eagles

Rana Muhammad Numan # 03466386228 Gulzar Ahmed # 03466046039 Sir Latif # 03446616120

Group Of Eagles

Rana Muhammad Numan # 03466386228 Gulzar Ahmed # 03466046039 Sir Latif # 03446616120

Monday 31 December 2012

What is Network Markteting

سب سے پہلے میں آپ کو بتاؤں گا کہ نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بزنس کیا ہے اور آپ اس سے کیسے آن لائن رقم کما سکتے ہیں پاکتان جو کہ ایک ترقی پذیر ملک ہے اس میں نیٹ ورک مارکیٹنگ کو اتنی شہرت حاصل نہیں تھی لکن اب بہت سی نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنیوں نے پاکستان کا رخ کر لیا ہے اور بہت ہی کم عرصہ میں بہت مقبولیت بھی حاصل کر ری ہیں ۔ انٹرنیٹ پر  نیٹ ورک مارکیٹنگ کے بارے میں اردو زبان میں بہت کم مواد موجود ہے ووشخص جو نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی  کو جوائن کرنا چاہتا ہے وو انٹرنیٹ پر صرف نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہی سرچ کرتا رہ جاتا ہے نہ کہ ان ک پلانز کو جس پی ان کو کام کرنا ہوتا ہے . ایک عام شخص جو نیٹ ورک مارکیٹنگ ک بزنس کو نہیںسمجھتا اور اس کی گہری کو نہیں جانتا اس شخص کو سب سے پہلے پریزنٹیشن دی جاتی ہے  تا کہ اسے نیٹ ورک مارکیٹنگ کی وسعت اور کام کرنے کے طریقہ کار کے بارے پتا چل سکے
نیٹ ورک مارکنگ کمپنی ایک ایسی کمپنی ہے جو کہ اپنی اشیا لوگوں میں لوگوں کی زبانی فروخت کرواتی ہیں اور خود بھی معقول رقم کماتی ہیں اور لوگوں کو بھی کمپنی کی اشیا فروخت کروانے پہ  معقول کمیشن دیتی ہیں
نیٹ ورک مارکیٹنگ کیا ہے مزید تفصیل سے جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھیں