
سب سے پہلے میں آپ کو بتاؤں گا کہ نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بزنس کیا ہے اور آپ اس سے کیسے آن لائن رقم کما سکتے ہیں پاکتان جو کہ ایک ترقی پذیر ملک ہے اس میں نیٹ ورک مارکیٹنگ کو اتنی شہرت حاصل نہیں تھی لکن اب بہت سی نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنیوں نے پاکستان کا رخ کر لیا ہے اور بہت ہی کم عرصہ میں بہت مقبولیت بھی حاصل کر ری ہیں ۔ انٹرنیٹ پر نیٹ ورک مارکیٹنگ کے بارے میں اردو زبان میں بہت کم مواد موجود ہے ووشخص جو نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی کو جوائن کرنا...